امامزاده صالح (ع) میں روزہ دار زائرین کی افطاری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i327234-امامزاده_صالح_(ع)_میں_روزہ_دار_زائرین_کی_افطاری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
May ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۶ Asia/Tehran
  •  امامزاده صالح (ع)  میں روزہ دار زائرین کی افطاری

فوٹو گیلری

تہران میں امامزاده صالح (ع) کے حرم میں زائرین کیلئے افطار کا انتظام کیا گیا ہے اور ہر روز یہاں زائرین اور روزہ داروں کو افطاری دی جاتی ہے۔ امامزاده صالح (ع) کے حرم مطہر کےاوقاف اور ثقافتی شعبے کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ماہ مبارک رمضان کے شروع ہونے سے اب تک 8 لاکھ زائرین کو افطاری دی گئی۔