فوٹو گیلری
ماہ مبارک رمضان میں آزادی اسٹیڈیم میں 31 مئی کوسائیکل ریس کے پہلے مرحلے کے مقابلے منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں 9 ٹیموں کے 62 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔