Jun ۱۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • ارومیہ میں کاظم داشی کا تاریخی علاقہ

فوٹو گیلری

ارومیہ جھیل کے شمال مغرب میں ایک بہت بڑا پتھر کا ٹکڑا ہے جو کاظم داشی کے نام سے مشہور ہے۔ ارومیہ  سے 70 کیلو میٹر کے فاصلے پرگورچین گاوں میں قالا داشی یا کاظم داشی تاریخی پتھر موجود ہے جو پہلی جنگ عظیم میں اس گاوں کے ارد گرد کے لوگوں کیلئے ایک اہم پناہ گاہ تھا۔ اس تاریخی پتھر کا نام اس علاقے کے سابق محافظ ،کمانڈر اور سربراہ کاظم خان کے نام پر رکھا گیا ہے۔

ٹیگس