Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۰۲ Asia/Tehran
  • کردستان میں اسٹرابیری

فوٹو گیلری

ریڈ سونا ایران کے علاقے کردستان میں ایک ایسے محصول یا پھل کا نام ہے جسے ہم اسٹرابیری کہتے ہیں۔ ایران کے تقریبا 75 فیصد اسٹرابیری کردستان صوبے سے مہیا ہوتی ہے ۔ اس صوبے میں تقریبا 3 ہزار ایکٹر پر 12 ہزار گھرانے کا کام اسٹرابیری کی کاشت ہے اور تقریبا 45 ہزار ٹن اسٹرابیری یہاں سے پورے ایران میں تقسیم ہوتی ہے۔

ٹیگس