Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۲ Asia/Tehran
  • قلعه الموت

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے قزوین میں قلعه الموت  ایک ایسی چوٹی پر واقع ہے جو2163 میٹر سطح سمندر سے اونچائی پر گازر خان گاوں میں واقع ہے۔ اس قلعہ کو علاقے کے عوام « قلعه حسن صباح » کے نام سے جانتے ہیں۔ تاہم یہ عظیم قلعہ اوراس کے برج اس وقت ویران ہو چکے ہیں۔یہ ایرانی قومی ورثہ اور تاریخی اثر رجسثرڈ ہوچکا ہے۔

ٹیگس