رودسرمیں سیلاب زدگان کیلئے امدادی سرگرمیاں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i329530-رودسرمیں_سیلاب_زدگان_کیلئے_امدادی_سرگرمیاں
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Jun ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱ Asia/Tehran
  •  رودسرمیں سیلاب زدگان کیلئے امدادی سرگرمیاں

فوٹو گیلری

ایران کے علاقےرودسر کے کاکرودلات گاوں میں جمعہ 15 جون کو ہونے والی موسلادھار بارش، سیلاب اور زمین کھسکنے کی وجہ سے اس علاقے میں کافی جانی اور مالی نقصانات ہوئے اور یہ گاوں تقریبا ویران ہو گيا۔ اب تک 4 افراد اس واقعہ میں جاں بحق اور کئی لاپتہ ہوئے۔