ایران میں جشن تیرگان
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۸ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
ایران میں علاقائی سطح پر منانے والی تقریب جسے جشن تیرگان کہا جاتا ہے گندم کے فصل کی کٹائی کے موقع پر منعقد ہوتی ہے زلف آباد فراہانی علاقے میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں مقامی ٹیبلو پیش کی جاتی ہے اور علاقے کے عوام خوشی کا اظہار کرتے ہیں ۔ ایران میں جشن تیرگان قومی ورثے کے طور پر رجسثرڈ ہو چکا ہے۔