باداب سورت۔۔۔۔۔۔ رنگوں میں ڈوبا ہوا علاقہ - تصاویر
Jun ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۵ Asia/Tehran
باداب سورت کا علاقہ سیاحوں کو اپنے قدرتی سحر میں جکڑ لیتا ہے کیونکہ یہاں آہستہ آہستہ بہنے والے پانی کے چشمے میں جادوئی رنگوں کی ایک پوری کائنات چھپی ہوئی ہے۔ اگر آپ کا کبھی ایران کے صوبہ مازندارن جانا ہو تو اس علاقے میں ضرور وقت گذارنے کی کوشش کریں۔