ایران میں عدلیہ سے متعلق سیمینار
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i330346-ایران_میں_عدلیہ_سے_متعلق_سیمینار
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۲۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۴۶ Asia/Tehran
  • ایران میں عدلیہ سے متعلق سیمینار

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی،پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اور عدلیہ کے سربراہ آیت الله صادق لاریجانی کی موجودگی میں کل عدلیہ سے متعلق ایک سیمینار منعقد ہوا جس میں اعلی حکام اور پورے ملک سے آئے ہوئے ججز نے شرکت کی۔