Jun ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۲ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے عدلیہ کے سربراہ اور عدلیہ کے اعلی عہدیداروں  کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز عدلیہ کے سربراہ اور عدلیہ کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات میں دشمنوں کی منھ زوریوں کے مقابلے میں ایرانی عوام کے حقوق کی پاسداری کے لئے ایرانی عدلیہ کی کارکردگی پر اطمینان و خوشی کا اظہار کیا- آپ نے دشمنوں کی منھ زوریوں کے مقابلے میں ایرانی قوم کے حقوق کی بازیابی کے لئے عدلیہ کی کوششیں اور سرگرمیاں جاری رہنے کی ضرورت پر تاکید کی

ٹیگس