Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۳:۴۹ Asia/Tehran
  • مشہور و معروف شاعرحافظ شیرازی کی یاد میں تقریب

فوٹو گیلری

ایران و دنیا کے مشہور و معروف شاعرخواجه شمس‌الدین محمد، حافظ شیرازی کی یاد میں کل شیراز میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں اہم شخصیات اور ثقافتی لوک ورثہ کے صدر لی اصغر مونسان نے شرکت کی۔

ٹیگس