دفاع مقدس کے 72 شہداء کے پیکر مطہر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i340182-دفاع_مقدس_کے_72_شہداء_کے_پیکر_مطہر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۵۵ Asia/Tehran
  • دفاع مقدس کے 72 شہداء کے پیکر مطہر

فوٹو گیلری

دفاع مقدس کے مزید 72 شہداء کے پیکر مطہر کل صوبہ خوزستان اور بندرعباس کے شیعہ اور سنی عوام اور اعلی حکام کی موجودگی میں ایران و عراق باڈر شلمچہ سے ایران پہنچا۔ یہ شہداء رمضان اور کربلا 5 نامی آپریشن میں شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے تھے۔