قرار داد نمبر 2231کا جائزہ لینے کیلئے سلامتی کونسل کااجلاس
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i340238-قرار_داد_نمبر_2231کا_جائزہ_لینے_کیلئے_سلامتی_کونسل_کااجلاس
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۱۲, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰ Asia/Tehran
  • قرار داد نمبر 2231کا جائزہ لینے کیلئے سلامتی کونسل کااجلاس

فوٹو گیلری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا چھٹا اجلاس سیکریٹری جنرل کی جانب سے قرار داد نمبر 2231کا جائزہ لینے کیلئے کل نیو یارک میں منعقد ہوا۔ اس قرارداد کی رو سےاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل  اینٹونو گوٹریس ہر 6 ماہ بعد اس حوالے سے سلامتی کونسل کو اس قرار داد کے حوالے سے رپورٹ دیں گے۔