یمنی بچوں کی حمایت کیلئے روزہ نجات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i341293-یمنی_بچوں_کی_حمایت_کیلئے_روزہ_نجات
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۹ Asia/Tehran
  • یمنی بچوں کی حمایت کیلئے روزہ نجات

فوٹو گیلری

عوامی رضا کار فورس بسیج کی یونیورسپٹی یونٹ کی جانب سے یمن کے مظلوم عوام خاص طور سے یمنی بچوں کی حمایت کیلئے روزہ نجات کے عنوان سے اعتکاف اور روزہ کا اہتمام کیا گيا۔