مشہد مقدس میں سائنس اور انوویشن شہر Science and Innovation Cityکےکام کا آغاز
Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
آستان قدس رضوی کے سربراہ حجت الاسلام ابرهیم رئیسی کی شرکت سے قائم آل محمد (ص) کے علم و نوآوری شہر(سائنس اور انوویشن شہر) Science and Innovation Cityکےکام کا آغاز ہوا۔