Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۴ Asia/Tehran
  • ایران کے شہر شیراز میں نابیناوں کیلئے پروگرام

فوٹو گیلری

ایران کے شہر شیراز کے عوام نے بریل لائن braille line کے بانی اور موجد لوئیس بریل Louis Braille کی سالگرہ کے موقع پر اس کی یاد میں تقریب منعقد کی اور  نابیناوں کی خدمت کیلئے انھیں خراج عقیدت پیش کیا۔ اسی مناسبت سے یاروان شب چراغ جو ایک ویلفیر ادارہ ہے اس نے نابیناوں کی آگاہی کیلئے ایک پروگرام بھی منعقد کیا واضح رہے کہ اس ادارے میں کام کرنے والے کئی افراد نابینا ہیں۔

ٹیگس