فوٹو گیلری
صحافیوں نے کل فیروز بہرام سیوریج واٹر فلٹریشن کا معائنہ کیا۔ تہران کے مغرب میں 45 ایکٹر پر واقع فیروز بہرامwater treatment plantسیوریج واٹر فلٹریشن پلانٹ تقریبا 21 لاکھ آبادی کیلئے کام کرے گا۔