Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۶ Asia/Tehran
  • تہران ریلوے اسٹیشن

فوٹو گیلری

تہران ریلوے اسٹیشن کو بنانے والا یوکرینی باشندہ تھا جس کا نام «ولادیسلاو ولادیسلاوویچ گارادیتسکیی» تھا۔ ان کا 1930  میں انتقال ہوا اور تہران میں ارمنیوں کے قبرستان سپردخاک ہوا۔

تہران ریلوے اسٹیشن کوExpressionism آرٹ گیلری کی طرز پر بنایا گیا۔ تہران ریلوے اسٹیشن تقریبا 30000 مربع میٹر رقبے پر پھیلا ہوا ہے کہ جس میں  انتظار گاہ، اور اسی طرح مسافروں کیلئے 5 پلیٹ فارم ہیں۔

ٹیگس