Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۹ Asia/Tehran
  • تہران میں کشمیر،ایران کوچک کے عنوان سے تصویری اور ثقافتی فیسٹیول

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے ایکو کی میزبانی میں( کشمیر،ایران کوچک )کے عنوان سے ایک تصویری اور ثقافتی فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان کی سفیر رفعت مسعود اور ایکو ثقافتی مرکز کے ڈائریکٹر محمد مہدی مظاہری سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی۔

ٹیگس