تہران کے مئیرسائیکل پر
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i344008-تہران_کے_مئیرسائیکل_پر
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۶ Asia/Tehran
  • تہران کے مئیرسائیکل پر

فوٹو گیلری

تہران کے مئیر پیروز حناچی نے منگل کے روز گاڑیوں کے بغیر سلوگن کے تحت نائب صدر سے ملاقات کیلئے سائیکل پر سفر کیا اور شاہراہ پاستور کا فاصلہ سائیکل کے ذریعے طے کیا۔