صنعت و ٹیکنالوجی میں جدت عمل پیدا کرنے سے متعلق فیسٹیول
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i344648-صنعت_و_ٹیکنالوجی_میں_جدت_عمل_پیدا_کرنے_سے_متعلق_فیسٹیول
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴ Asia/Tehran
  • صنعت و ٹیکنالوجی میں جدت عمل پیدا کرنے سے متعلق فیسٹیول

فوٹو گیلری

ایران کے جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی اور عوامی رضا کار فورس بسیج کے کمانڈر جنرل غیب‌پرور کی موجودگی میں (Technology and Industry Leading )صنعت و ٹیکنالوجی میں جدت عمل پیدا کرنے والے طالبعلموں کے کارناموں سے متعلق نمایش گاہ کا افتتاح ہوا۔