-
نینو ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایرانی مصنوعات کی مانگ
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۶نینو ٹیکنالوجی اور پیداوار کے شعبے میں مصروف ایرانی کمپنیوں نے گذشتہ سال اڑتالیس ممالک کو اپنی مصنوعات برآمد کی ہیں۔
-
ایران نینو ٹیکنالوجی میں دنیا کے صف اول کے پانچ ملکوں میں شامل
May ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷ایک عالمی رپورٹ کے مطابق ایران نینو ٹیکنالوجی کے میدان میں دنیا کے صف اول کے ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔
-
نانو ٹیکنالوجی کے دسویں قومی مقابلے
Sep ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵نانو ٹیکنالوجی کے دسویں دور کے دوسرے مرحلے کے مقابلے جمعہ تین ستمبر 2021 کو منعقد ہوئے، دسویں دور کے پہلے مرحلے کے مقابلے اگست 2021 کے اوائل میں آن لائن منعقد ہوئے تھے۔
-
ایران ؛ ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن !
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۵ایران میں آج ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔
-
ایران میں 9 ایٹمی مصنوعات کی رونمائی
Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۳ایرانی ایٹمی ماہرین کی کوششوں سے اصفہان کے ایٹمی علاقے میں نو نئی جوہری مصنوعات کی رونمائی کی گئی۔
-
ایران کی نینو مصنوعات کی عالمی مقبولیت میں اصافہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۳ایران کی تیارہ کردہ نینو مصنوعات دنیا کے پانچ براعظموں کے انتیس ملکوں کو برآمد کی جارہی ہیں۔
-
نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ستاون منصوبوں کی رونمائی
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۶نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایرانی ماہرین کی تیار کردہ ستاون صنعتی مصنوعات اور ترقیاتی منصوبوں کی رونمائی کردی گئی۔
-
دنیا کے ایک ارب افراد انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم
Dec ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸انٹرنیٹ زندگی میں اس حد تک اپنے قدم جما چکا ہے کہ اب لوگوں کو یہ کہتے ہوئے جھجک محسوس نہیں ہوتی کہ اسے انسانی آسائش نہیں بلکہ انسان کی بنیادی ضرورتوں میں شامل کیا جائے۔
-
ایران میں تیار کردہ جدید ترین ٹیکٹیکل کمیونیکیشن سسٹم کی رونمائی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۳ایران کے دفاعی ماہرین اور سائنسدانوں کے تیار کردہ ٹیکٹیکل کمیونیکشن سسٹم کی رونمائی کر دی گئی۔
-
صنعت و ٹیکنالوجی میں جدت عمل پیدا کرنے سے متعلق فیسٹیول
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۴فوٹو گیلری