تہران میں سعودی عرب کے سفیر نے ایران پلاسٹ نمائش کے معائنے کے موقع پر پیٹروکیمیکل کی صنعت میں ایران کی قابل ذکر پیش رفت کی قدردانی کی ہے۔
جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کی نمائش کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔
کراچی میں صنعت اور توانائی کی بین الاقوامی نمائش میں ایرانی کمپنیوں نے بھی بڑے پیمانے پر شرکت کی ہے۔
گزشتہ روز رہبر انقلاب اسلامی نے تہران میں لگی ایک قومی صنعتی نمائش کا معائنہ کیا اور صنعتکاروں سے براہ راست گفتگو کی، انکے مسائل کو بغور سنا اور انکی توانائیوں کو سراہا۔
کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہی جس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔
بائیسویں بین الاقوامی صنعتی نمائش تہران میں شروع ہوگئی۔
ایران کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکڑک کار متعارف کرا دی۔ کار 2023ء میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔
سائنس و ٹیکنالوجی اور ریسرچ کے حوالے سے چار نمائشیں آج سے ایران میں شروع ہوگئیں۔
ایران کے آزاد اور اقتصادی علاقوں میں تیل، گیس، پٹروکیمیکل اور توانائی کے دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقع سے روشناس کرانے کے لئے جزیرہ کیش میں آئیفکس دو ہزار اکیس نمائش کا افتتاح ہو گیا۔
فوٹو گیلری