Mar ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۱ Asia/Tehran
  • فهیمه، امید کی کرن

فوٹو گیلری

فهمیه عباسی ایک ایسی بہادر اور نامور کھلاڑی ہیں جو 1371 ھجری شمسی میں پیدا ہوئیں اورجوچیہ ( Boccia) کھیل سے منسلک ہیں۔ فهمیه عباسی نے پیرا ایشیا اور اقیانوسیہ 96 اور 97 میں شرکت کی اور اسی طرح 94 کے مھر رضوی مقابلوں میں بھی شرکت کی اور 95 اور 97 میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئیں۔ فهمیه عباسی اپنی بہن فرزانہ کے ساتھ وہیل چیئر پر گھومتی ہے اور اپنے کام انجام دیتی ہے۔

ٹیگس