May ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۷ Asia/Tehran
  •  امامزاده سید جعفرمحمد(ع) کے حرم مطہر میں قرآن مجید کی تلاوت

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں کی مساجد،امام بارگاہوں اور اسی طرح امامزادوں کے حرم مطہر میں ماہ مبارک رمضان میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے جس میں عوام کی بڑی تعداد شرکت کرتی ہے۔ یہ جو تصاویر آپ ملاحظہ کر رہے ہیں یہ یزد میں امامزاده سید جعفر محمد (ع) کے حرم مطہر کی ہیں۔

ٹیگس