Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۰ Asia/Tehran
  • امام خمینی (رح) بندرگاہ بہت بڑا اقتصادی علاقہ

فوٹو گیلری

امریکہ کی ظالمانہ اور غیر قانونی پابندیوں کے باوجود امام خمینی (رح) بندرگاہ کے تجاری لین دین پر کسی بھی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑا اور ہر روز 3000 ٹرک اس بندرگاہ سے اشیاء اور مصنوعات کو لے کر جاتے ہیں کہ جن میں سے 1800 ٹرک اہم اور بنیادی اشیاء حمل کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ امام خمینی (رح) بندرگاہ  میں گھی،گندم، سویا بین اورچاول جیسی اشیاء گوداموں میں ذخیرہ کئے گئے ہیں۔

ٹیگس