رہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی اساتذہ، پروفیسروں اورماہرین کی ملاقات
May ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۲ Asia/Tehran
فوٹو گیلری
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے کل 23 رمضان المبارک کے موقع پر ایرانی اساتذہ، پروفیسروں، ماہرین اور تعلیمی شعبوں کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔