Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۱ Asia/Tehran
  • تبریز میں ماچس کی فیکٹری

فوٹو گیلری

ماچس بننے کے چند سال بعد یہ چیز ایران کی مارکیٹ میں پہنچی اور پہلے پہل یہ خاص اسٹوروں اور اس کے بعد سیگریٹ فروشی کےیدکانوں میں دستیاب ہوئی۔

ماچس 1205 عیسوی میں بنی اور اس کے 6 سال بعد ایران کی مارکیٹ میں پہنچی۔ اس وقت ایران کے کئي  صوبوں من جملہ زنجان اور همدان میں توکلی اور ممتاز کارخانوں کی جانب اشارہ کیا جا سکتا ہے جہاں ماچس بنائی جاتی ہے۔

ٹیگس