Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۹ Asia/Tehran
  • خراسان شمالی اورخراسان رضوی کے قبائل اور خانہ بدوش

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے گلستان کے شہروں گنبدکاووس کی جانب موسم خزاں میں مختلف علاقوں خاص طور سے صوبے خراسان شمالی اورخراسان رضوی کے قبائل اور خانہ بدوش جاتے ہیں۔ قبائل اور خانہ بدوش اس سفرکو طے کرنے کیلئے 15 سے 40 روز تک راستے میں ہوتے ہیں اور اگرچہ وہ پرانے زمانے کی طرح جھونپڑیوں میں زندگی بسر نہیں کرتے اور اپنے لئے انہوں نے گھر بنائے ہیں تاہم ان کا اب بھی مشغلہ مویشی پالنا ہے اور ان کے بچے اسکولوں میں پڑھتے ہیں اور ہر 6 ماہ بعد ان کی زندگی کا محل وقوع بدل جاتا ہے اور وہ گلستان کے علاقے سے صوبے خراسان شمالی اورخراسان رضوی کی جانب کوچ کرتے ہیں۔

ٹیگس