• عالمی یوم محنت کشاں، یورپی پولیس نے اس دن بھی مزدوروں کو تشدد سے محروم نہیں رکھا

    عالمی یوم محنت کشاں، یورپی پولیس نے اس دن بھی مزدوروں کو تشدد سے محروم نہیں رکھا

    May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸

    عالمی یوم محنت کشاں کے موقع پر یورپی مزدوروں نے اس براعظم کے ہر شہر میں احتجاجی جلوس نکال کر سرمایہ دارانہ نظام کے روزانہ کی ناانصافی اور ظلم کے خلاف آواز اٹھائی۔

  • جرمنی میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر احتجاج اور تشدد

    جرمنی میں مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر احتجاج اور تشدد

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰

    جرمنی کے دارالحکومت میں بائیں بازو سےتعلق رکھنے والے ہزاروں افراد مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر سڑکوں پر نکل آئے اور اس احتجاج کے دوران بعض علاقوں میں تشدد اور جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔

  • اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے محنت کش طبقہ شدید دباؤ میں ہے ، شہباز شریف

    اشیا کی قیمتوں میں اضافے سے محنت کش طبقہ شدید دباؤ میں ہے ، شہباز شریف

    May ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۱

    پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور صنعتی دارالحکومت کراچی میں یوم محنت کشاں کے مظاہروں میں مزدوروں کے لئے مناسب تنخواہ اور سماجی تحفظ کا مطالبہ کیا گیا۔

  • پیرس میں محنت کشوں کے دن کا مظاہرہ تشدد کا شکار

    پیرس میں محنت کشوں کے دن کا مظاہرہ تشدد کا شکار

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵

    محنت کشوں کے عالمی دن کی مناسبت سے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کیا جانے والا مظاہرہ تشدد کا شکار ہو گیا

  • محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو

    محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۷

    ایران سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اس موقع پر مزدوروں کے حق میں سیمنارز منعقد ہو رہے ہیں اور ریلیاں بھی نکالی جا رہی ہیں۔

  • محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو

    محنت کشوں کو ان کا عالمی دن مبارک ہو

    May ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۱

    ایران سمیت دنیا بھر میں آج محنت کشوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر سیمنارز منعقد نہیں ہو رہے اور ریلیاں بھی نہیں نکالی جا رہی ہیں ۔

  • یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن آپ سب کو مبارک

    یکم مئی محنت کشوں کا عالمی دن آپ سب کو مبارک

    May ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۰

    اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے تاہم کورونا وائرس کی وجہ سے اس سال مزدوروں کے حق میں سیمنارز اور ریلیاں منعقد نہیں ہو رہی ہیں۔