قربانی کے گوشت کی تقسیم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i370347-قربانی_کے_گوشت_کی_تقسیم
ایران میں مخیّر حضرات اور مساجد و امام بارگاہوں کے ٹرسٹیز نے ملکر عیدالاضحی کے دن ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۹ Asia/Tehran
  • قربانی کے گوشت کی تقسیم

ایران میں مخیّر حضرات اور مساجد و امام بارگاہوں کے ٹرسٹیز نے ملکر عیدالاضحی کے دن ضرورت مندوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا۔

درجنوں قربانی کے جانوروں کا گوشت رضا کاروں کی مدد سے پیک کر کے خیراتی اداروں کے سپرد کیا گیا اور ان اداروں نے قربانی کا گوشت اپنے زیرنظر ضرورت مندوں میں تقسیم کیا۔