شہر طوس میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i374053-شہر_طوس_میں_استاد_شجریان_مرحوم_کی_تدفین
ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہر طوس میں فردوسی کے مقبرے کے ساتھ ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۵ Asia/Tehran
  • شہر طوس میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین

ایران کے صوبے خراسان رضوی کے شہر طوس میں فردوسی کے مقبرے کے ساتھ ایران کے مشہور کلاسیکل سنگر محمد رضا شجریان مرحوم کو سپرد خاک کردیا گیا۔

حکیم ابوالقاسم فردوسی کے مقبرے کے احاطے میں استاد شجریان مرحوم کی تدفین کے مراسم میں ان کے اہل خانہ کے علاوہ قریبی رشتہ داروں ، دوستوں اور فنکاروں نے شرکت کی۔