Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۴ Asia/Tehran
  • یوکرائنی طیارے کے متاثرین کی یاد میں ویڈیو میپنگ کا مظاہرہ 

 یوکرائنی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی پہلی  برسی کے موقع پر ، تہران کے آزادی ٹاور پر بدھ 6 جنوری 2021 کی شام  اس حادثے کے متاثرین کی یاد کو یادگار بنانے کے لئے ویڈیو میپنگ کی گئی۔

واضح رہے کہ آٹھ جنوری دوہزار بیس کو یوکرائن ائرلائن کا ایک طیارہ انسانی غلطی کے باعث غیرعمدی طور پر تہران کے مضافات میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں ایک سو سڑسٹھ مسافر اور عملے کے نو افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ اس یوکرائنی طیارے میں اکثر ایرانی مسافر سوار تھے جبکہ بتیس مسافروں کا تعلق پانچ ملکوں کینڈا ، افغانستان ، یوکرائن، برطانیہ اور سوئیڈن سے تھا۔

ٹیگس