شمالی بحر ہند میں ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i381464-شمالی_بحر_ہند_میں_ایران_اور_روس_کی_مشترکہ_بحری_مشقیں
میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کے نام سے موسوم ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں  ہوئی ہیں۔ ان مشترکہ فوجی مشقوں کا مقصد دونوں ممالک کے مابین سکیورٹی کے حوالے سے مشترکہ تعاون میں استحکام پیدا کرنا ہے جن میں مخلتف قسم کی میزائل فائرنگ کے ساتھ ساتھ ریسکیو آپریشنز بھی انجام دئے جائیں گے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۳ Asia/Tehran
  • شمالی بحر ہند میں ایران اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں