ایران کے سب سے بڑے موبائل اسپتال کا افتتاح
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۸ Asia/Tehran
9 مارچ 2021 کو ملک کے سب سے بڑے موبائل اسپتال کا افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں امام خمینی رح کے فرمان پر عمل درآمد کرنے والی کمیٹی کے سربراہ محمد مخبر موجود تھے۔ 99 بیڈز پر مشتمل اس موبائل اسپتال میں دو آپریشن تھیٹر، ڈیلیوری روم، الٹرا ساؤنڈ مشین، امبولینس، میڈیکل اسٹور کے علاوہ اسپتالوں میں موجود تمام طبّی سہولیات موجود ہیں۔