تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر پر فلسطینی عوام کی حمایت میں اجتماع
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i386491-تہران_کے_امام_حسین(ع)_اسکوائر_پر_فلسطینی_عوام_کی_حمایت_میں_اجتماع
ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع امام حسین اسکوائر پرفلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے منعقدہ ایک عظیم الشان عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ  جنرل حسین سلامی نے  کہا کہ "ایران میں امام حسین اسکوائر، ایران کے مرکز سے میں آپ فلسطینی عوام کو یہ یقین دلاتا ہوں کے ہمارے دل آپ کے ساتھ ہیں اور آج ہم سب فلسطینی ہیں اور ہمارے ہاتھ آپ کی فتح کے لئے آسمان کی طرف بلند ہیں" ۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
May ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۹ Asia/Tehran
  • تہران کے امام حسین(ع) اسکوائر پر فلسطینی عوام کی حمایت میں اجتماع