Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۱ Asia/Tehran
  • حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب

نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں امام رئوف کی ولادت با سعادت کے موقع پر نقارہ زنی کی تقریب منعقد ہوئی ،اس تقریب میں روضۂ مبارک کے متولی اور  دیگر عہدیداران نے شریک ہوئے . 

ٹیگس