ایران کے شہر ہمدان میں شہد کی مکھیوں کے ایک فارم میں شہد کی پیداوار کے علاوہ دیگر مصنوعات جیسے ، موم ، پروپولس ، شاہی جیلی تیار کرنے کے لئے اقدامات اٹھائے جاتے۔