Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۱ Asia/Tehran
  • تبریر میں جشن یوم ازدواج  علی (ع)وفاطمہ (س)

ایران کے شہر تبریز ائل گلی پارک میں دختران شہید حاج قاسم سلیمانی بریگیڈ کی جانب سے یکم ذوالحجہ یوم ازدواج حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے جشن کا انعقاد کیا گیا ، جس میں بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت اطہار علیہم السلام نے شرکت کی۔

ٹیگس