Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۵ Asia/Tehran
  • گرمانشاہ میں سورج مکھی کے کاشت

سورج مکھی کا پودا تقریبا تین میٹر تک بڑھتا ہے۔ کرمان شاہ کے شہر سنقر کے کھیت اس پودے کی کاشت کے لئے مناسب  ہیں۔ کرمانشاہ میں جہاد کی زرعی تنظیم کے پلانٹ پروڈکشن ڈپٹی ڈاریکٹر نے صوبے میں 1000 ہیکٹر میں  سورج مکھی کے پودے کی کاشت کے لئے ایک منصوبہ تیار کرنے کا اعلان کیا۔

ٹیگس