تہران کی شاہراہوں پر جشن عید غدیرخم 
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i390480-تہران_کی_شاہراہوں_پر_جشن_عید_غدیرخم
دارالحکومت تہران میں عید غدیر خم کے موقع پر مختلف شاہراہوں میں جشن غدیری منایا گیا۔ تہران کے طرح ملک کے دیگر شہروں میں بھی عید غدیر خم کی مناسبت سے جشن منایا گیا۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )