Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲ Asia/Tehran
  • ہمدان- حکیم بوعلی سینا کی یاد میں تقریب

یکم شہریور مطابق 23 اگست حکیم بوعلی سینا کا روز ولادت ہے اس حوالے سے ہمدان میں حکیم بوعلی سینا کی مقبرہ پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کی اس عظیم شخصیت کو خراج تحسین پیش کیا گيا۔

ٹیگس