ایران کے صوبے ہمدان کی بوعلی سینا یونیورسٹی کے احاطے میں ایک قدیمی ترین پن چکی دریافت ہوئی ہے۔ اس پن چکی کی تاریخ اسلامی ادوار سے تعلق رکھتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ پن چکی قدیمی ترین پن چکیوں میں سے ایک ہے۔