ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i399862-ایران_روس_اور_چین_کی_بحری_فوجی_مشقیں
میرین سیکورٹی بیلٹ دو ہزار بائیس" کے نام سے انجام پانے والی مشقوں میں ایران روس اور چین کے بحری دستوں نے حصہ لیا اور تجارتی جہازوں کو قزاقوں سے چھڑانے اور آگ بجھانے کی مشقیں انجام دیں۔ ایران چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقیں جمعے سے بحر ہند کے شمالی علاقے میں شروع ہوئی ہیں جن میں ایرانی فوج کے ساتھ ساتھ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ یونٹ بھی شامل ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Jan ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۶ Asia/Tehran
  • ایران، روس اور چین کی بحری فوجی مشقیں