اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i403053-اصفہان_کے_نقش_جہاں_اسکوائر_میں_نوروز_کے_مسافروں_کی_آمد
عید اور نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، کورونا وباء کے دوران دو برسوں میں نوروز کے سفر محدود رہنے کے بعد، اس سال مسافروں کی ایک بڑی تعداد نے سفر کے لیے اصفہان شہر کا انتخاب کیا ہے۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۲ Asia/Tehran
  • اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد

عید اور نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، کورونا وباء کے دوران دو برسوں میں نوروز کے سفر محدود رہنے کے بعد، اس سال مسافروں کی ایک بڑی تعداد نے سفر کے لیے اصفہان شہر کا انتخاب کیا ہے۔

صوبہ اصفہان کے سیاحتی شعبے کے ایک عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ نوروز کا استقبال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں تقریباً 8 گنا اضافہ ہوا ہے اور اوسطاً 15,000 سے زیادہ افراد روزانہ اصفہان کے تاریخی مقامات منجملہ نقش جہان اسکوائر کی سیر کر چکے ہیں۔