اعلی حکام نیزوحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i412661-اعلی_حکام_نیزوحدت_اسلامی_کانفرنس_کے_شرکا_کی_رہبر_انقلاب_اسلامی_سے_ملاقات
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر، مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں، اعلی سول اور فوجی حکام نیز بین الاقوامی وحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲ Asia/Tehran
  • اعلی حکام نیزوحدت اسلامی کانفرنس کے شرکا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات