-
غزہ میں اسرائیل کی من مانی جاری، اقوام متحدہ پر بھی کاری ضرب لگائی
Dec ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹غاصب صیہونی حکومت اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا کہ مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کی انسانی امداد کی رابطہ کار لیانی ہیسٹنگز کا رہائشی ویزہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
ایران نے برطانوی نمائندے کے الزامات کو بے بنیاد قرار دے کر مسترد کردیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں برطانیہ کے نمائندے کے بے بنیاد الزامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ برطانیہ نے فلسطینی عوام کے طویل المدت رنج و آلام میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
یونیسیف: جنوبی غزہ میں بچوں کا بڑے پیمانے میں قتل عام ہو رہا ہے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۳اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کی ایک بہت بڑی تعداد جنگ کی بھینٹ چڑھی ہے۔
-
شام نے غاصب صیہونی حکومت کے حملے کو ناکام بنا دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۵شام کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دمشق کے مضافات پر غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا مقابلہ کیا ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ کی صورتحال بحران سے بھی بڑھ کر ہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق نے غزہ میں دوبارہ جنگ شروع ہونے کو ایک المیہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال ایک بحران سے ماوراء ہے۔
-
اسپین کی پوڈیموس پارٹی: صیہونی حکومت پر مقدمہ چلانے کا مطالبہ، عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت
Dec ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۵اسپین کی مخلوط حکومت میں شامل پوڈیموس پارٹی نے صیہونی حکومت کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے اور غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اس غاصب حکومت کے جنگی جرائم کو فوری طور پر روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سلامتی کونسل کے کردار پر اردن کے وزیرخارجہ کی تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵اردن کے وزیر خارجہ نے فلسطین کے بارے میں منعقدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت، سلامتی کونسل کی خاموشی کو اپنے جرائم کی پردہ پوشی سمجھتی ہے۔
-
اینٹونیو گوتریش: غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے 111 کارکن جاں بحق
Nov ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ کے دوران اقوام متحدہ کے ایک سو گیارہ افراد ہلاک ہوئے ہيں اور یہ اقوام متحدہ کی تاریخ کا سب سے بڑا جانی نقصان ہے۔
-
غزہ اور غرب اردن میں علاج معالجے کے 264 مراکز پر حملے، 23 اسپتال اور45 کلینک تباہ
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۰صحت کی عالمی تنظیم نے بتایا ہے کہ سات اکتوبر سے اب تک غزہ اور غرب اردن میں صحت اور علاج معالجے کے دو سو چونسٹھ مراکز پر حملہ کی رپورٹ ملی ہے۔
-
اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کے ترجمان: غزہ میں پائیدار جنگ بندی کی ضرورت پر زور
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۷اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب کبھی غزہ میں بچوں کو بمباری کا نشانہ بنائے جانے جیسے واقعے کی کبھی تکرار نہیں ہونی چاہیے۔