تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی ریلی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i427337-تہران_میں_عالمی_سامراج_سے_مقابلے_کے_قومی_دن_کی_ریلی
ایران کے عوام ہر سال 4 نومبر کو عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کے طور پر مناتے ہیں اور ہرسال سامراج کے خلاف اپنے اتحاد و یکجہتی اور قومی اقتدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامراج مخالف نعرے لگاتے ہیں ۔ ایرانی قوم نے اس سال بھی تیرہ آبان کی ریلیوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی -
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۳ Asia/Tehran
  • تہران میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی ریلی