28 صفر کی مناسبت سے تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں کی عزاداری
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i436649-28_صفر_کی_مناسبت_سے_تہران_کے_مصلی_امام_خمینی_میں_ایرانی_مسلح_افواج_کے_جوانوں_کی_عزاداری
اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول خدا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی رحلت جانگداز اور نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اسی سلسلے میں تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں نے عزاداری کی
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۲ Asia/Tehran
  • 28 صفر کی مناسبت سے تہران کے مصلی امام خمینی میں ایرانی مسلح افواج کے جوانوں کی عزاداری