عراق کے وزیراعظم نے کیا صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا استقبال
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i436947-عراق_کے_وزیراعظم_نے_کیا_صدر_مملکت_ڈاکٹر_مسعود_پزشکیان_کا_استقبال
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اپنے پہلے غیر ملکی دورے پر عراق کے دارالحکومت بغداد پہنچ گئے جہاں میزبان ملک کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے ان کا باضابطہ خیرمقدم کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۶ Asia/Tehran
  • عراق کے وزیراعظم نے کیا صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا استقبال